SAd vs Nael ERA
Beginning of SAd vs Nael Era.
Friday, 6 May 2016
صیاد
صیاد
نائیل
دیدار صنم سے لیکر
دیدار یار تک
صیاد بیٹھے ہیں
تیار بیٹھے ہیں
بندوکیں اٹھائے
آستینیں چڑھائے
کرنے کو شکار
بلا عذر بے اختیار بیٹھے ہیں
دیدار صنم سے لیکر
دیدار یار تک
صیاد بیٹھے ہیں
تیار بیٹھے ہیں
آپ لوگوں کی پرزور فرمائش پر چھوٹی سی ننھی منھی سے غزل.....
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment