Beginning of SAd vs Nael Era.
ہم انصاف کی امید کیسے لگائیں نائیل
جب منصف کی نشونما ہی خلاف گماں ہو
دل کو بھلا پھسلا کر مان بھی جائیں مگر
فیصلہ تو آئین اور قانون کا ترجماں ہو